بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

جنگجو، سابق عہدیداران کو ان کے جرائم پر سزا نہ دیں، طالبان سربراہ کا حکم

datetime 31  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی )طالبان کے سپریم لیڈر نے اپنے جنگجوئوں کو حکم دیا ہے کہ وہ سابقہ حکومت کے اہلکاروں کو ان کے ماضی کے جرائم پر سزا نہ دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق

یہ بیان اس ویڈیو کے سامنے آنے کے کچھ دن بعد منظر عام پر آیا جس میں ایک سابق فوجی کمانڈر کو زد و کوب کیا جارہا تھا۔طالبان کے ترجمان محمد نعیم نے ٹوئٹر پر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کا پیغام دیا جس میں طالبان حکام کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ افغانوں کے ملک چھوڑ کر جانے کی حوصلہ شکنی کریں کیونکہ بیرون ملک ان کو عزت نہیں دی جائے گی۔ملا ہیبت اللہ کے بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ حکومت کے ملازمین کو ان کے جرائم پر سزا مت دیں۔طالبان سربراہ کا کہنا تھا کہ اگست میں طالبان کے قبضے کے بعد اعلان کی گئی عام معافی کا احترام کرنا چاہیے۔طالبان ترجمان کے مطابق طالبان سربراہ کا کہنا تھا کہ دیگر ممالک میں افغانوں کی کوئی عزت نہیں ہے اس وجہ سے کسی افغان کو باہر نہیں جانا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…