جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبرپختونخوااسمبلی میں ہندوبرادری کی دل آزاری کاسبب بننے والے پشتوگانے پرپابندی کامطالبہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی میں ہندوبرادری کی دل آزاری کاسبب بننے والے پشتوگانے پرپابندی کامطالبہ ،جے یوآئی کے اقلیتی رکن رنجیت سنگھ نے نکتہ اعتراض پر کہاکہ پشتوکے ایک گانے میں ایک جملہ ہے ’’ہندولڑکی کو مسلمان کردیا‘‘اس سے ہندوبرداری کی دل آزاری ہوئی ہے اس پر پیمراکی خاموشی معنی خیز ہے اس قسم کے گانے بنانااورچلانازیادتی ہے ہمارے اپنے حقوق ہیں انہی غلطیوں کی وجہ سے یہاں ایک مسیحی بچی کو مسلمان بنانے کی کوشش کی جارہی تھی میری استدعاہے کہ اس مسئلے پررولنگ اور گانے پرمکمل پابندی عائد کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…