بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

نئے سال کی چھٹی کس دن ہو گی ؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

نئے سال کی چھٹی کس دن ہو گی ؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 3 جنوری کو بینک تعطیل کے اعلان کے باعث بینک اور مالیاتی ادارے تین روز تک بند رہیں گے ۔نئے سال کے پہلے روز تمام بینک،ڈی ایف آئیز ،ایم ایف بیز عوام سے لین دین کیلئے بندرہتے ہیں تاہم یکم جنوری 2022ء کوہفتہ اور اس… Continue 23reading نئے سال کی چھٹی کس دن ہو گی ؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو جاری

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو جاری

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی ای لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وزیراعظم عمران خان کی بذریعہ ای لنک ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو جاری کی ہے۔سماعت کے آغاز پر وزیراعظم سے سچ بولنے کاحلف لیا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو جاری

نیپرا نے3ماہ کیلئے بجلی سستی کرنیکی منظوری دیدی

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

نیپرا نے3ماہ کیلئے بجلی سستی کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد( آن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دیدی۔ترجمان نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 99 پیسے کمی کی منظوری دی گئی ہے جو اپریل سے جون 2021کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ بجلی سستی کرنے کے… Continue 23reading نیپرا نے3ماہ کیلئے بجلی سستی کرنیکی منظوری دیدی

پنجاب میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی نہیں چلے گی محکمہ ٹرانسپورٹ نے سڑکوں پر ناکے لگا دیئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

پنجاب میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی نہیں چلے گی محکمہ ٹرانسپورٹ نے سڑکوں پر ناکے لگا دیئے

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں صرف فٹنس سرٹیفکیٹ کی حامل گاڑی کو ہی داخلے کی اجازت دی جائے گی اوراس مقصد کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ نے سڑکوں پر ناکے لگالئے ہیں۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے انسپکٹرز کے مطابق پنجاب حکومت کی ہدایات پر صرف فٹ گاڑی کو ہی سڑک پر آنے کی… Continue 23reading پنجاب میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی نہیں چلے گی محکمہ ٹرانسپورٹ نے سڑکوں پر ناکے لگا دیئے

مجھے قربانی کا بکرابنایا گیا،امریکا کا طالبان کے ساتھ معاہدہ کے بعد اشرف غنی بھی پھٹ پڑے ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

مجھے قربانی کا بکرابنایا گیا،امریکا کا طالبان کے ساتھ معاہدہ کے بعد اشرف غنی بھی پھٹ پڑے ، تہلکہ خیز انکشاف

کابل(این این آئی)افغانستان کے سابق صدراشرف غنی نے امریکا کے طالبان کے ساتھ معاہدے کو اپنی حکومت کے خاتمے کا بنیادی سبب اور ذمے دار قرار دیا ہے اور دعوی کیا ہے کہ خفیہ طور پرملک سے فرار ہونے کے بعد انھیں قربانی کا بکرابنایا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا… Continue 23reading مجھے قربانی کا بکرابنایا گیا،امریکا کا طالبان کے ساتھ معاہدہ کے بعد اشرف غنی بھی پھٹ پڑے ، تہلکہ خیز انکشاف

امریکا میں کرونا وباء سونامی کی شکل اختیار کر گئی ،آج بھی 5لاکھ 65ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

امریکا میں کرونا وباء سونامی کی شکل اختیار کر گئی ،آج بھی 5لاکھ 65ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں کورونا کیسز کا سونامی ہر گزرتے روز نیا ریکارڈ قائم کررہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں آج بھی 5 لاکھ 65 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے اور 1350 سے زائد اموات ریکارڈ کی گئیں۔دوسری جانب فرانس میں… Continue 23reading امریکا میں کرونا وباء سونامی کی شکل اختیار کر گئی ،آج بھی 5لاکھ 65ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

ایم فائیو موٹروے پر دھند، 12 گاڑیاں ٹکرا گئیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

ایم فائیو موٹروے پر دھند، 12 گاڑیاں ٹکرا گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان میں موٹر وے ایم فائیو پر جلال پور کے قریب دھند کے باعث 12 گاڑیاں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ملتان میں تحصیل جلال پور کے قریب ایم فائیو موٹروے پر دھند کے سبب پیش آئے حادثے میں 18 افراد زخمی بھی ہو ئے… Continue 23reading ایم فائیو موٹروے پر دھند، 12 گاڑیاں ٹکرا گئیں

عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک، ہسپتال منتقل

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک، ہسپتال منتقل

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی طبیعت شدید ناساز ہوگئی۔عامر لیاقت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ عامر لیاقت کو طبیعت ناساز ہونے پر کراچی کے ساؤتھ سٹی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ۔ایک اور ٹوئٹ میں عامر لیاقت نے بتایا… Continue 23reading عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک، ہسپتال منتقل

بھارت کا ہندو یاتریوں کا پاکستان لانے کیلئے PIAکو اجازت دینے سے انکار

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

بھارت کا ہندو یاتریوں کا پاکستان لانے کیلئے PIAکو اجازت دینے سے انکار

لاہور (این این آئی) بھارت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)کو اسلام آباد سے دہلی کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق پرواز پی کے 6271 دہلی سے پشاور کیلئے شیڈول تھی، خصوصی پرواز سے بھارتی ہندو یاتریوں کو پاکستان آنا تھا۔ذرائع کے مطابق بھارتی… Continue 23reading بھارت کا ہندو یاتریوں کا پاکستان لانے کیلئے PIAکو اجازت دینے سے انکار