جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو جاری

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی ای لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وزیراعظم عمران خان کی بذریعہ ای لنک ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو جاری کی ہے۔سماعت کے

آغاز پر وزیراعظم سے سچ بولنے کاحلف لیا گیا، جج نے وزیراعظم عمران خان سے بیان حلفی اور دستخطوں کی تصدیق کرائی۔دوران سماعت جج نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ بیان حلفی میں لکھے ہوئے مندرجات سے بھی واقف ہیں؟ جس پر وزیراعظم نے کہا کہ جی بالکل میں نے خود اپنے وکیل ولید اقبال کو بیان حلفی لکھوایا تھا، میں نے بیان حلفی میں جو بھی معلومات دیں وہ سچ پر مبنی ہیں، میں بیان کے ساتھ منسلک کاغذات کے بھی درست ہونیکی تصدیق کرتاہوں۔تصدیق مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم نے جج سے رخصت کی اجازت مانگی،جج نے تصدیق کا عمل مکمل ہونے پر وزیراعظم کو جانیکی اجازت دے دی۔واضح رہے کہ خواجہ آصف کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ سے متعلق کیس میں وزیراعظم 17دسمبر کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج کے سامنے پیش ہوئے تھے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…