بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

مہنگائی پہلے سے تاریخ کی بلند سطح پر ہے، منی بجٹ سے مزید مہنگائی بڑھے گی، وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان کے منی بجٹ پر سخت سوالات

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

مہنگائی پہلے سے تاریخ کی بلند سطح پر ہے، منی بجٹ سے مزید مہنگائی بڑھے گی، وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان کے منی بجٹ پر سخت سوالات

اسلام آباد(آ ن لائن )حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان نے وزیرخزانہ شوکت ترین پر سخت سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیرخزانہ شوکت ترین نے منی بجٹ پر بریفنگ دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی… Continue 23reading مہنگائی پہلے سے تاریخ کی بلند سطح پر ہے، منی بجٹ سے مزید مہنگائی بڑھے گی، وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان کے منی بجٹ پر سخت سوالات

آئی ایم ایف چاہتا ہے تمام اشیا پر سیلز ٹیکس لگادیا جائے ،شوکت ترین

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

آئی ایم ایف چاہتا ہے تمام اشیا پر سیلز ٹیکس لگادیا جائے ،شوکت ترین

اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے تمام اشیا پر سیلز ٹیکس لگادیا جائے ،ہم نے ایسا نہیں کیا، لگژری گاڑیوں پرٹیکس بڑھارہے ہیں،مجھے بتایا جائے دوارب کی ٹیکس چھوٹ سے کونسی مہنگائی کی سونامی آئے گی؟،منی بجٹ سے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ نہیں پڑیگا… Continue 23reading آئی ایم ایف چاہتا ہے تمام اشیا پر سیلز ٹیکس لگادیا جائے ،شوکت ترین

پیپلز پارٹی کی شگفتہ جمانی نے پی ٹی آئی کی رکن غزالہ سیفی کو تھپڑ ماردیا ، غزالہ سیفی کی انگلی فریکچر

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

پیپلز پارٹی کی شگفتہ جمانی نے پی ٹی آئی کی رکن غزالہ سیفی کو تھپڑ ماردیا ، غزالہ سیفی کی انگلی فریکچر

اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) قومی اسمبلی اجلاس میں تھپڑوں کا سرعام استعمال، ایوان میں شور کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن نے پی ٹی آئی کی رکن کو تھپڑ دے ماراپی پی پی کی شگفتہ جمانی نے پی ٹی آئی کی رکن غزالہ سیفی کو تھپڑ ماردیا جس کے بعد قومی اسمبلی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی شگفتہ جمانی نے پی ٹی آئی کی رکن غزالہ سیفی کو تھپڑ ماردیا ، غزالہ سیفی کی انگلی فریکچر

3 جنوری کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

3 جنوری کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)تین جنوری 2022کو بینکوں میں عام تعطیل ہوگی ،بینک دولت پاکستان 3 جنوری 2022ء بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا لہٰذا، تمام بینک/ڈی ایف آئیز/ ایم ایف بیز مذکورہ تاریخ پر عوام پر لین سے دین کے لیے بند رہیں… Continue 23reading 3 جنوری کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان

ایک اور یونیورسٹی نے طلبہ کے جینزپہننے پر پابندی عائد کر دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

ایک اور یونیورسٹی نے طلبہ کے جینزپہننے پر پابندی عائد کر دی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس ٹوبہ ٹیک سنگھ میں طلبہ کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ طلبہ یونیورسٹی میں شارٹس، کٹ آف جینز، ملٹی پاکٹس، فیڈڈ اور انتہائی چست جینز اور ٹراؤزرپہن کر نہیں آ سکتے۔ نوٹیفکیشن کے… Continue 23reading ایک اور یونیورسٹی نے طلبہ کے جینزپہننے پر پابندی عائد کر دی

تحریک انصاف کی صوبائی صدارت سے ہٹائے جانے کے بعد اعجاز چوہدری نے انٹرا پارٹی الیکشن ای وی ایم کے ذریعے کروانے کا مطالبہ کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

تحریک انصاف کی صوبائی صدارت سے ہٹائے جانے کے بعد اعجاز چوہدری نے انٹرا پارٹی الیکشن ای وی ایم کے ذریعے کروانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کچھ روز قبل تحریک انصاف کی تمام تنظیموں کو تحلیل کر دیا تھا جس میں تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری، سیف اللہ نیازی، عامر کیانی اور دیگر افراد کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا تھا، جس کے ردعمل میں اعجاز چوہدری نے اپنے… Continue 23reading تحریک انصاف کی صوبائی صدارت سے ہٹائے جانے کے بعد اعجاز چوہدری نے انٹرا پارٹی الیکشن ای وی ایم کے ذریعے کروانے کا مطالبہ کردیا

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی کوئی تصویر یا ویڈیو میڈیا میں کیوں نہیں آتی؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی کوئی تصویر یا ویڈیو میڈیا میں کیوں نہیں آتی؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تصاویر یا ویڈیو منظر عام پر کیوں نہیں آتیں، اس بارے معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے تمام اتھارٹیز کو ہدایت کی ہوئی ہے کہ میٹنگ کے دوران بنائی گئی ان کی کوئی بھی تصویر یا ویڈیو میڈیا پر ریلیز نہ… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی کوئی تصویر یا ویڈیو میڈیا میں کیوں نہیں آتی؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

عمران خان کی حکومت یہ سال سروائیو نہیں کرے گی، اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کو لا کر پچھتا رہی ہے، نجم سیٹھی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

عمران خان کی حکومت یہ سال سروائیو نہیں کرے گی، اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کو لا کر پچھتا رہی ہے، نجم سیٹھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اور سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے 24 نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل ہوتی ہے یا نہیں لیکن یہ پتہ ہے کہ کچھ ہونے جا رہا ہے، دوران پروگرام نجم سیٹھی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف آئیں تو… Continue 23reading عمران خان کی حکومت یہ سال سروائیو نہیں کرے گی، اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کو لا کر پچھتا رہی ہے، نجم سیٹھی

ملک میں کچھ ہونے والا ہے، رحمان ملک

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

ملک میں کچھ ہونے والا ہے، رحمان ملک

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سچ بات یہ ہے کہ پارلیمان کمزور ہوگئی ہے ملک کے حالات بدترین ہوتے جا رہے ہیں،اگر عمران خان صدارتی نظام چاہتے ہیں تو انہیں ماضی کی تاریخ کی طرح یاد کیا جائے گا،مہنگائی کا طوفان برپا ہے،ڈالر مزید بڑھے گاشہید محترمہ بینظیر… Continue 23reading ملک میں کچھ ہونے والا ہے، رحمان ملک