جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک اور یونیورسٹی نے طلبہ کے جینزپہننے پر پابندی عائد کر دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس ٹوبہ ٹیک سنگھ میں طلبہ کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ

نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ طلبہ یونیورسٹی میں شارٹس، کٹ آف جینز، ملٹی پاکٹس، فیڈڈ اور انتہائی چست جینز اور ٹراؤزرپہن کر نہیں آ سکتے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ کے کسی بھی طرح کی تحریر کی حامل ٹی شرٹس، ٹوپی، ویسٹ، پونی ٹیل، جھمکے، بریسلٹ،چپل، سلپرز اور کلائی میں پہنے جانے والے سجاوٹی کڑے وغیرہ پہننے اور لمبے بال رکھنے پر بھی پابندی عائد ہو گی۔طالبات کے لئے اس نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹی شرٹس، جینز، سلیو لیس شرٹس، کسی بھی طرح کا باریک لباس جس سے ان کا جسم نمایاں ہوتا ہو اور کسی بھی طرح کا چست لباس پہننے پر پابندی ہو گی۔طالبات پازیب نہیں پہن سکیں گی اور نہ ہی زیادہ چمک دمک والے زیورات اور بھاری میک اپ کرسکیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…