معروف بھارتی اداکارہ کا فلم سیٹ سے لباس چوری کرنے کا اعتراف
ممبئی (آن لائن) بھارتی اداکارہ ثانیہ ملہوترا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ فلم کے سیٹ سے لباس چوری کر کے لے گئی تھیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو کے دوران ثانیہ نے ایک دلچسپ واقعہ اس طرح بتایا کہ انہیں ساڑھیاں بے حد پسند ہیں اور انہوں نے اس کیلئے اپنی الماری کو… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ کا فلم سیٹ سے لباس چوری کرنے کا اعتراف