جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کورونا کیسز میں اس طرح کی تیزی نہیں آئی جیسے خدشہ تھا ، پارلیمانی سیکرٹری صحت نے ملک میں کورونا صورتحال کو بہتر قرار دیدیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن ) پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے ملک میں کورونا کی صورتحال کو بہتر قرار دیدیا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نوشین حامد نے کہا کہ کورونا کیسز میں اس طرح کی تیزی نہیں آئی جیسے خدشہ تھا،

اسپتالوں میں آکسیجن سپلائی میں بہتری کو یقینی بنایا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد سے نیچے ہے لہٰذا لوگ جلد از جلد ویکسی نیشن کرائیں، بوسٹر ڈوز لگوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…