جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کورونا کے نام پر طلبا کو لوٹنے لگا، اہم انکشاف

datetime 30  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )پنجاب بھر سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کووڈ کے نام پر طلباء سے پیسے کمانے لگا،21 مہینوں سے طلباء کی ڈگریوں کی فزیکل ویری فیکیشن پر پاپندی عائد ہے.ہائیر ایجوکیشن کمیشن کووڈ کے نام پر طلباء سے پیسے بٹورنے لگا ۔ذرائع کے مطابق 21 مہینوں سے ڈگریوں کی فزیکل ویری فیکیشن نہیں کی جارہی لیکن 5000 روپے اضافی دینے

والے طلباء کیلئے ڈگریوں کی فوری فزیکل تصدیق کی سہولت موجود ہے۔ایچ ای سی نجی کوریئر سروس کے ذریعے سے طلبائ کی ڈگریوں کی تصدیق کر رہی ہے۔نارمل فیس سے ڈگریوں کی فزیکل ویری فیکیشن بند ہونے سے طلباء کی ڈگریوں کی تصدیق کو 45 روز لگتے ہیں ۔طلباء نے وزارت تعلیم سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی دوہری پالیسی ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…