بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

ننھی حرمین کے قتل میں ملوث گرفتار زخمی ملزم نے اہم انکشافات کردیئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

ننھی حرمین کے قتل میں ملوث گرفتار زخمی ملزم نے اہم انکشافات کردیئے

کراچی(این این آئی)شاہ لطیف ٹائون میں ننھی حرمین کے قتل میں ملوث گرفتار زخمی ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں سے متعلق پولیس کو سب بتا دیا۔ننھی حرمین کیس میں ملوث ملزمان دراصل کون ہیں اور کہاں سے آئے تھے، گرفتار زخمی ملزم پیارعلی کے پولیس کو دیئے گئے بیان بھی منظرعام پر آگئی ہے۔منظم ڈکیت… Continue 23reading ننھی حرمین کے قتل میں ملوث گرفتار زخمی ملزم نے اہم انکشافات کردیئے

سالوں سے غریب عوام کو خواب دکھائے جارہے ہیں، غریبوں کا روٹی، کپڑا اور مکان کا خواب کبھی پورا نہیں ہوا، شوکت ترین

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

سالوں سے غریب عوام کو خواب دکھائے جارہے ہیں، غریبوں کا روٹی، کپڑا اور مکان کا خواب کبھی پورا نہیں ہوا، شوکت ترین

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ غریبوں کا روٹی، کپڑا اور مکان کا خواب کبھی پورا نہیں ہوا، سالوں سے غریب عوام کو خواب دیکھائے جارہے ہیں، اب ایک شخص آیا ہے جو ریاست مدینہ یقین رکھتا ہے اور غریبوں کیلئے اقدامات کر رہا ہے،ہر فصل کیلئے ڈیڑھ… Continue 23reading سالوں سے غریب عوام کو خواب دکھائے جارہے ہیں، غریبوں کا روٹی، کپڑا اور مکان کا خواب کبھی پورا نہیں ہوا، شوکت ترین

350ارب روپے کے ٹیکس میں اصل ٹیکس صرف 71 ارب روپے کا ہے، وزیر اطلاعات

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

350ارب روپے کے ٹیکس میں اصل ٹیکس صرف 71 ارب روپے کا ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ 350ارب روپے کے ٹیکس میں اصل ٹیکس صرف 71 ارب روپے کا ہے، ٹیکس امپورٹڈ اشیاء پر ہے جوامیر لوگوں پر ٹیکس لگایا گیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ 350ارب روپے کے ٹیکس میں اصل ٹیکس صرف 71… Continue 23reading 350ارب روپے کے ٹیکس میں اصل ٹیکس صرف 71 ارب روپے کا ہے، وزیر اطلاعات

پاکستان میں ہالینڈ کی براہ راست سرمایہ کاری 326 فیصد بڑھ گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

پاکستان میں ہالینڈ کی براہ راست سرمایہ کاری 326 فیصد بڑھ گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان میں ہالینڈ کی براہ راست سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے دوران 326 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک اور سرمایہ کاری بورڈ کے اعدادوشمار سے پتہ چلا ہے کہ جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران پاکستان میں ہالینڈ کی براہ راست سرمایہ کاری… Continue 23reading پاکستان میں ہالینڈ کی براہ راست سرمایہ کاری 326 فیصد بڑھ گئی

ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئرعملہ ہمارے ہیروز ہیں،آرمی چیف

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئرعملہ ہمارے ہیروز ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئرعملہ ہمارے ہیروز ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز کے کانووکیشن میں شرکت کی، سی پی ایس پی کے… Continue 23reading ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئرعملہ ہمارے ہیروز ہیں،آرمی چیف

تحریک انصاف کا 2019 کا پارٹی آئین کالعدم قرار ، 2015 کا آئین بحال کر دیا گیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

تحریک انصاف کا 2019 کا پارٹی آئین کالعدم قرار ، 2015 کا آئین بحال کر دیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پا کستان تحریک انصاف نے 2019 کا پارٹی آئین کالعدم قرار دیتے ہوئے 2015 کا آئین بحال کر دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی آئین کے مسودہ کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں 2019 کا پارٹی آئین کالعدم… Continue 23reading تحریک انصاف کا 2019 کا پارٹی آئین کالعدم قرار ، 2015 کا آئین بحال کر دیا گیا

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ،موسم سرما میں نئے ریکارڈ قائم

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ،موسم سرما میں نئے ریکارڈ قائم

سکھر(این این آئی)سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ،موسم سرما میں نئے ریکارڈ قائم، پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور ضلعی انتظامیہ سرکاری نرخوں پر عمل درآمد کرانے میں ناکام تفصیلات کے مطابق سکھرسمیت ملک بھر میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے نے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں، سردی میں اضافے کیساتھ ہی سبزیوں… Continue 23reading سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ،موسم سرما میں نئے ریکارڈ قائم

قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے والے بل کو منی بجٹ کہنا غلط ہے، شبر زیدی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے والے بل کو منی بجٹ کہنا غلط ہے، شبر زیدی

لاہور( این این آئی) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ بجٹ میں ہمیشہ آمدن او راخراجات کو ریوائز کیا جاتا ہے اس لئے قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے والے بل کو منی بجٹ کہنا غلط ہے ،اس اقدام سے چھوٹ یا سیلز ٹیکس کو ایڈ جسٹ کیا… Continue 23reading قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے والے بل کو منی بجٹ کہنا غلط ہے، شبر زیدی

پاکستان اور ہمسایہ اسلامی ممالک مل کر معاشی منڈی تشکیل دیں، سراج الحق

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

پاکستان اور ہمسایہ اسلامی ممالک مل کر معاشی منڈی تشکیل دیں، سراج الحق

لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہمسایہ اسلامی ممالک مل کر معاشی منڈی تشکیل دیں، اسلامی دنیا کا تعلیمی نصاب یکساں اور ایک مشترکہ دفاعی فوج ہونی چاہیے،سعودی عرب اور ایران میں باہم کشیدگی پوری امت کے لیے پریشانی کاسبب ہے، دونوں ممالک اتحاد کو فروغ دیں، پاکستان… Continue 23reading پاکستان اور ہمسایہ اسلامی ممالک مل کر معاشی منڈی تشکیل دیں، سراج الحق