بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی محترمہ نے میری انگلی موڑ دی، یہ پلٹ کر واپس آئیں اور میرے منہ پر تھپڑ مارا، سیاست میں زندگی گزر گئی ،عورتوں کو عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے نہیں دیکھا، شگفتہ جمانی پھٹ پڑیں 

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

پی ٹی آئی کی محترمہ نے میری انگلی موڑ دی، یہ پلٹ کر واپس آئیں اور میرے منہ پر تھپڑ مارا، سیاست میں زندگی گزر گئی ،عورتوں کو عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے نہیں دیکھا، شگفتہ جمانی پھٹ پڑیں 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے کہا ہے کہ سیاست میں زندگی گزر گئی تاہم یہ حالات نہیں دیکھے کہ عورتیں عورتوں کو ماریں۔گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے اپنے بیان میں شگفتہ جمانی نے کہا کہ دفن ہونے والے آرڈیننس… Continue 23reading پی ٹی آئی کی محترمہ نے میری انگلی موڑ دی، یہ پلٹ کر واپس آئیں اور میرے منہ پر تھپڑ مارا، سیاست میں زندگی گزر گئی ،عورتوں کو عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے نہیں دیکھا، شگفتہ جمانی پھٹ پڑیں 

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت اسپتال میں زیر علاج، حالت تسلی بخش قرار

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت اسپتال میں زیر علاج، حالت تسلی بخش قرار

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی طبیعت شدید ناساز ہوگئی۔عامر لیاقت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ عامر لیاقت کو طبیعت ناساز ہونے پر کراچی کے ساؤتھ سٹی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ۔ایک اور ٹوئٹ میں عامر لیاقت نے بتایا… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت اسپتال میں زیر علاج، حالت تسلی بخش قرار

شاہ محمود کا سعودی سفیر کے ساتھ بیٹھنے کے انداز پر سعودی ناخوش، پاکستانی صارفین نے بھی وزیر خارجہ کو سفارتی آداب سیکھنے کی نصحیت کر دی

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

شاہ محمود کا سعودی سفیر کے ساتھ بیٹھنے کے انداز پر سعودی ناخوش، پاکستانی صارفین نے بھی وزیر خارجہ کو سفارتی آداب سیکھنے کی نصحیت کر دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی ہم منصب کے ساتھ بیٹھنے کے انداز پر سعودی شہریوں نے ناراضگی کااظہار کیا ۔شاہ محمود قریشی کے سعودی سفیر کے ساتھ رسمی ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھنے پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصروں کا تانتا بندھ گیا ہے۔صارفین کا کہنا… Continue 23reading شاہ محمود کا سعودی سفیر کے ساتھ بیٹھنے کے انداز پر سعودی ناخوش، پاکستانی صارفین نے بھی وزیر خارجہ کو سفارتی آداب سیکھنے کی نصحیت کر دی

غیر ملکی ڈرامہ در آمد کر نے اور اشتہارات میں غیر ملکی ماڈلز لینے پر بھاری ٹیکس عائد کر دیا گیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

غیر ملکی ڈرامہ در آمد کر نے اور اشتہارات میں غیر ملکی ماڈلز لینے پر بھاری ٹیکس عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ سینما اور فلم پروڈکشن کی مشینری پر نہیں غیر ملکی ڈرامہ در آمد کر نے اور اشتہارات میں غیر ملکی ماڈلز لینے پر بھاری ٹیکس عائد کیاگیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہاکہ فنانس ترمیمی ایکٹ میں جہاں ایک طرف… Continue 23reading غیر ملکی ڈرامہ در آمد کر نے اور اشتہارات میں غیر ملکی ماڈلز لینے پر بھاری ٹیکس عائد کر دیا گیا

موبائل صارفین کو 100 روپےکا لوڈ کروانے پر اب کتنابیلنس ملےگا ، حکومت نے ٹیکس 10سے بڑھا کر 15 فیصد کردیا گیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

موبائل صارفین کو 100 روپےکا لوڈ کروانے پر اب کتنابیلنس ملےگا ، حکومت نے ٹیکس 10سے بڑھا کر 15 فیصد کردیا گیا

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کے منی بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کیے جانے سے 100 روپے کا بیلنس چارج کرنے والے صارفین کو اب 72.80 روپے کا بیلنس ملے گا۔ منی بجٹ کی تجویز کے مطابق اب صارفین کے 100 روپے کے بیلنس… Continue 23reading موبائل صارفین کو 100 روپےکا لوڈ کروانے پر اب کتنابیلنس ملےگا ، حکومت نے ٹیکس 10سے بڑھا کر 15 فیصد کردیا گیا

’یہ کام ہر گز نہ کریں ‘نئے سال کی آمد کے موقع پر شاہد آفریدی نے عوام سے اپیل کر دی

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

’یہ کام ہر گز نہ کریں ‘نئے سال کی آمد کے موقع پر شاہد آفریدی نے عوام سے اپیل کر دی

کراچی(این این آئی)نئے سال کی آمد پر سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے عوام سے ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہاہے کہ آنے والے سال کو پیار محبت اور ایک دوسرے کا خیال رکھ کر منائیں ۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کراچی پولیس کی جانب سے عوام… Continue 23reading ’یہ کام ہر گز نہ کریں ‘نئے سال کی آمد کے موقع پر شاہد آفریدی نے عوام سے اپیل کر دی

قومی کھلاڑی محمد رضوان کی دعوت تبلیغ کی ویڈیو وائرل

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

قومی کھلاڑی محمد رضوان کی دعوت تبلیغ کی ویڈیو وائرل

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی دعوت تبلیغ کی ویڈ یو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں پشتو میں دعوت تبلیغ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں محمد رضوان چند افراد کے… Continue 23reading قومی کھلاڑی محمد رضوان کی دعوت تبلیغ کی ویڈیو وائرل

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے نیو ائیر نائٹ پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ۔ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کے مطابق نئے سال کی شروعات پر منچلے شہریوں کو بغیر سلنسر موٹر سائیکلز اور کرتب دکھا کر تنگ کرتے ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار نوجوان… Continue 23reading موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کوئی ایشین ٹائیگر، مدینہ کی ریاست کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘وزیراعظم عمران خان

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

کوئی ایشین ٹائیگر، مدینہ کی ریاست کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘وزیراعظم عمران خان

لاہور (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اس راستے پر چل رہے ہیں جو قوم کی عظمت کا راستہ ہے جبکہ کوئی ایشین ٹائیگر، مدینہ کی ریاست کا مقابلہ نہیں کر سکتا، پاکستان میں خاموش انقلاب آرہا ہے، کم آمدن والے افرادکوگھر بنانے کیلئے قرض دینے کا آغاز ہو… Continue 23reading کوئی ایشین ٹائیگر، مدینہ کی ریاست کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘وزیراعظم عمران خان