جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی محترمہ نے میری انگلی موڑ دی، یہ پلٹ کر واپس آئیں اور میرے منہ پر تھپڑ مارا، سیاست میں زندگی گزر گئی ،عورتوں کو عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے نہیں دیکھا، شگفتہ جمانی پھٹ پڑیں 

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے کہا ہے کہ سیاست میں زندگی گزر گئی تاہم یہ حالات نہیں دیکھے کہ عورتیں عورتوں کو ماریں۔گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے اپنے بیان میں شگفتہ جمانی نے کہا کہ دفن ہونے والے آرڈیننس ہاؤس میں لے کر آئے تھے۔شگفتہ جمانی نے بتایا کہ ہم احتجاج کر رہے تھے

اور پلے کارڈ ہاتھ میں تھے، پی ٹی آئی کی محترمہ نے میرے ہاتھ سے پلے کارڈ چھین کر پھاڑ دیا۔انہوں نے بتایا کہ میں نے کہا غزالہ بدتمیزی نہ کرو تاہم انہوں نے میری انگلی موڑ دی، یہ پلٹ کر واپس آئیں اور میرے منہ پر تھپڑ مارا۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی کے مطابق سیاست میں زندگی گزر گئی لیکن یہ حالات نہیں دیکھے کہ عورتیں عورتوں کو ماریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…