جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

’یہ کام ہر گز نہ کریں ‘نئے سال کی آمد کے موقع پر شاہد آفریدی نے عوام سے اپیل کر دی

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)نئے سال کی آمد پر سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے عوام سے ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہاہے کہ آنے والے سال کو پیار محبت اور ایک دوسرے کا خیال رکھ کر منائیں ۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کراچی پولیس کی جانب سے

عوام سے درخواست کرتا ہوں کے نئے سال پر ہوائی فائرنگ نہیں کیجیے۔ نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں۔سابق کپتان نے کہا نئے سال کو ہوائی فائرنگ کرکے نہ منائیں، بلکہ آنے والے سال کو پیار محبت اور ایک دوسرے کا خیال رکھ کرمنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…