اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے نیو ائیر نائٹ پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ۔ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کے مطابق نئے سال کی شروعات پر منچلے شہریوں کو بغیر سلنسر موٹر سائیکلز اور کرتب دکھا کر تنگ کرتے ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار نوجوان خطرناک ڈرائیونگ سے شہریوں کی جان و مال کے لئے خطرہ بنتے ہیں ،ڈبل سواری پر پابندی رات 9 سے رات 2 تک نافذالعمل رہی ،خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































