اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

3 جنوری کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 30  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)تین جنوری 2022کو بینکوں میں عام تعطیل ہوگی ،بینک دولت پاکستان 3 جنوری 2022ء بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا لہٰذا، تمام بینک/ڈی ایف آئیز/ ایم ایف بیز مذکورہ تاریخ پر عوام پر لین سے دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم، بینکوں/ڈی ایف آئیز/ایم ایف بیز کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…