جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام کیلئے سال نو کا تحفہ، حکومت نے ایل پی جی سستی کردی

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں پانچ روپے 90 پیسے فی کلو کمی کا اعلان کردیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے 90 پیسے کی کمی کے بعداس کی نئی

قیمت 196 روپے 67 پیسے فی کلوگرام ہوگئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے ہوگا۔ حالیہ کمی کے بعد 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 69 روپے 63 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ کل سے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت2390 روپے 44 پیسے کی بجائے 2320 روپے 81 پیسے ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…