جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیر ملکی ڈراموں ،اداکاروں پر بھی ٹیکس لگانے کی تجویز،غیر ملکی ڈرامے کی ایک قسط پر کتنے لاکھ روپے ٹیکس نافذ کیا جائے ؟بڑامطالبہ کر دیا گیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے ضمنی مالیاتی بل میں غیر ملکی ڈراموں اور اداکاروں پر بھاری ٹیکسز کی تجویز دی گئی ہے منی بجٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ غیر ملکی ڈراموں کی ایک قسط پر 10 لاکھ روپے کا ٹیکس نافذ کیا جائے۔اس کے علاوہ ایک قسط پر مشتمل غیر ملکی ڈرامے پر 30 لاکھ روپے کا ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔

منی بجٹ میں غیر ملکی اداکار کی ایڈورٹائزنگ پر پانچ لاکھ روپے فی سیکنڈ ایڈوانس ٹیکس لگانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔دوسری جانب شوبز حلقوں کی اکثریت نے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی فلموں پر بھی پہلے سے عائد ٹیکسز میں مزید اضافہ کیا جانا چاہیے کیونکہ سینما مالکان مقامی کی بجائے باہر کی فلموں کی نمائش کو ترجیح دیتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…