ملزم نے 9ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ پر شادی شدہ خاتون کو شوہر ،بچوں کے سامنے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
گوجرہ (این این آئی) ایک ملزم نے 9ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ پر شادی شدہ خاتون کو شوہر اور بچوں کے سامنے زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر گوجرہ کے گاؤں 310ج ب گوجرہ کا کیفی اپنی اہلیہ مسماۃ شہناز بی بی اور بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل رکشہ… Continue 23reading ملزم نے 9ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ پر شادی شدہ خاتون کو شوہر ،بچوں کے سامنے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا