اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ملزم نے 9ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ پر شادی شدہ خاتون کو شوہر ،بچوں کے سامنے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 25  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرہ (این این آئی) ایک ملزم نے 9ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ پر شادی شدہ خاتون کو شوہر اور بچوں کے سامنے زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر گوجرہ کے گاؤں 310ج ب گوجرہ کا کیفی اپنی اہلیہ مسماۃ شہناز بی بی اور بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل رکشہ پر اپنے گاؤں واپس آرہا تھا کہ 360 ج ب کے قریب مبینہ ملزمان یسین،جہانگیر،فیصل،نذیر،آصف بمعہ 5کس نامعلوم ملزمان ساکنان پنڈی بھٹیاں نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور مبینہ ملزم جہانگیر زبردستی شہناز بی بی کو قریبی کھیتوں میں لے گیا اور اسے زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ دیگر ساتھی گن پوائنٹ پر کیفی ودیگر اہل خانہ کو موقع پر یرغمال بنائے رکھا اور بعد ازاں موقع سے فرار ہوگئے۔تھانہ صدر پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر کیفی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…