پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوکرین نے دوروسی فوجی گرفتارکرلئے

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

کیف(این این آئی)یوکرین نے روس کے2 فوجیوں کوگرفتارکرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے بیان میں کہا کہ روس کے دو فوجیوں کوگرفتارکرلیا گیا۔یوکرین کے جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسزنے اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پردوگرفتارروسی فوجیوں کی تصاویرشئیرکردیں۔

روسی فوجیوں کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔روس کی جانب سے 2 فوجیوں کی گرفتاری کی اطلاعات پرردعمل سامنے نہیں آیا۔روس نے گزشتہ روز یوکرین پرحملہ کردیا تھا۔ حملے میں یوکرین کے متعدد شہروں کونشانہ بنایا گیا ہے۔ یوکرین اورروسی فوجی دستوں میں زمینی جھڑپیں بھی جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…