پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگر ہمیں نمبر ون رہنا ہے تو۔۔۔ آسٹریلوی کپتان نے دورہ پاکستان سے قبل بڑا بیان دیدیا

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز مشکل ہوگی، ضروری نہیں نتیجہ 1-2 ہی ہو۔اپنے ایک بیان میں پیٹ کمنز نے کہا کہ ہمارے لیے اس وقت اہم بات یہ ہے کہ ہم پاکستان میں سیریز جیتیں،

ہمارے لیے مشکل کنڈیشنز میں ایک ٹیسٹ برابر کرنا جیت کے برابر ہوگا۔پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم نہیں جانتے کہ پاکستان میں ہم سیریز میں کنڈیشنز کے حوالے سے کیا توقع کر سکتے ہیں، برصغیر میں ٹیسٹ میچز یا تو بہت تیزی سے کھیلے جاتے ہیں یا بہت سلو۔اْنہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ لمبے دن میں ہم چیزوں کو سنبھالنے میں کامیاب ہوں گے، گروپ کی شکل میں ہم نے بیرون ملک زیادہ سیریز نہیں کھیلیں۔پیٹ کمنز نے کہا کہ اگر ہمیں نمبر ون رہنا ہے تو برصغیر میں اچھی کارکردگی دکھانی ہے جس کا آغاز پاکستان سے ہونا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…