پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی کا طالب علم یوکرین میں پھنس گیا، والدہ پریشان

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی حملوں کے نتیجے میں شدید لڑائی کے باعث پاکستانی طلبہ پھنس چکے ہیں، ان ہی میں ایک کراچی کا طالب علم وقار عباس عابدی بھی ہے۔کراچی سے تعلق رکھنے والا وقار عباس عابدی بھی یوکرین میں پھنس گیا ہے، شاہ فیصل کالونی کا رہائشی نوجوان وقار تعلیم کے لیے یوکرین گیا ہے۔طالب علم کی والدہ نے بتایاکہ وقار کیف میں پھنسا ہوا ہے، سفارتی عملہ مدد نہیں کر رہا، میرا بیٹا گزشتہ 6 برس سے یوکرین میں ہے۔والدہ وقار عباس نے کہا کہ بیٹے نے سفارتخانے کے نمبر پرکال کی، کوئی فون نہیں اٹھا رہا۔طالب علم کی بہن کا کہنا ہے کہ ان کا بھائی وقار کیف میں ہیں، انہیں کہا جارہا ہے ٹرنوپل آئیں، حکومت وقار کو پاکستان لانے کے لیے کوششیں تیز کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…