پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی، عدالت عالیہ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد میں روز بروز اضافہ کی وجہ ججز کی کمی قرار دیدیا گیا۔ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل حفیظ الرحمان چودھری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ججز کی کمی کے باعث زیرالتوا مقدمات میں اضافہ ہو رہا ہے،

ججز کی کمی پوری کی جائے، ججز کی کمی پوری ہو گئی تو لوگوں کو بروقت انصاف میسر ہوگا۔ حفیظ رحمان چوہدری نے مزید کہا کہ کسی حکومت نے بار ایسوسی ایشن کو فنڈز نہیں دیئے، جس کے سبب وکلا کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بار کونسلز اور بار ایسوسی ایشنز کو بلاامتیاز فنڈز فراہم کیے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…