ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

باہمت طالبہ نے دست درازی کرنے پر موٹرسائیکل گراکر ملزم کو پکڑوادیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

باہمت طالبہ نے دست درازی کرنے پر موٹرسائیکل گراکر ملزم کو پکڑوادیا

کھاریاں (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پولیس تھانہ سٹی جلالپورجٹاں نے طالبہ سے دست درازی اور پرس چھیننے والے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جلالپور جٹاں کے علاقہ محلہ اقبال کالونی میں کالج سے واپس آتے ہوئے طالبہ سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزم نے دست درازی کی اور پرس چھننے… Continue 23reading باہمت طالبہ نے دست درازی کرنے پر موٹرسائیکل گراکر ملزم کو پکڑوادیا

ایک روسی فوجی نے یوکرین کی فوج کے سامنے سرنڈر کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

ایک روسی فوجی نے یوکرین کی فوج کے سامنے سرنڈر کردیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )روس اور یوکرین کے مابین لڑائی تیسرے روز میں داخل ہو گئی ، بھارتی میڈیا کے مطابق روس کے ایک فوجی نے یوکرین کی فوج کے سامنے سرنڈر کردیا ، وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روسی فوجی سے کان پکڑوا کر معافی منگوائی گئی ۔… Continue 23reading ایک روسی فوجی نے یوکرین کی فوج کے سامنے سرنڈر کردیا

جہانگیر ترین لندن روانہ ،جانے سے پہلے اپنے گروپ کو کیا پیغام دیا؟

datetime 26  فروری‬‮  2022

جہانگیر ترین لندن روانہ ،جانے سے پہلے اپنے گروپ کو کیا پیغام دیا؟

لاہور ( آن لائن ، این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین طبعیت کی ناسازی کے باعث چیک اپ کے لئے لندن چلے گئے۔ رہنما ترین گروپ عون چوہدری کا کہنا ہے جہانگیر ترین نے روانگی سے قبل گروپ کو متحد اور رابطے میں رہنے کا پیغام دیا ہے۔جہانگیر ترین… Continue 23reading جہانگیر ترین لندن روانہ ،جانے سے پہلے اپنے گروپ کو کیا پیغام دیا؟

عوام ہوشیار خبردار، نیب نے ایک مزید نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اور ایک نجی کمپنی سے متعلق تنبیہ جاری کر دی

datetime 26  فروری‬‮  2022

عوام ہوشیار خبردار، نیب نے ایک مزید نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اور ایک نجی کمپنی سے متعلق تنبیہ جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی) نیب نے ایک مزید نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اور ایک نجی کمپنی سے متعلق تنبیہ جاری کر دی ۔نجی ہاوسنگ سوسائٹی ڈی 16 اور ڈی 17، اور الباری گروپ آف کمپنیز کے خلاف خورد برد کی نیب تحقیقات جاری ہیں ۔ نیب نے عوام الناس کو خبردار کرنے کیلئے اشتہار جاری… Continue 23reading عوام ہوشیار خبردار، نیب نے ایک مزید نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اور ایک نجی کمپنی سے متعلق تنبیہ جاری کر دی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.03 روپے فی لیٹر تک ریکارڈ اضافہ کیا تھا، جس کا… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

ہتھیاروں کی ضرورت ہے انخلا کی نہیں امریکی پیشکش پر یوکرینی صدر کا زبردست جواب

datetime 26  فروری‬‮  2022

ہتھیاروں کی ضرورت ہے انخلا کی نہیں امریکی پیشکش پر یوکرینی صدر کا زبردست جواب

کیف ٗ واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک سے انخلا میں مدد کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی۔امریکی میڈیا نے انٹیلی جنس آفیسر کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو کیف سے نکلنے میں مدد کی پیشکش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین… Continue 23reading ہتھیاروں کی ضرورت ہے انخلا کی نہیں امریکی پیشکش پر یوکرینی صدر کا زبردست جواب

روسی ٹینک سے کچلی جانے والی کار میں سوار بزرگ خاتون کے زندہ بچ جانے کی ویڈیووائرل

datetime 26  فروری‬‮  2022

روسی ٹینک سے کچلی جانے والی کار میں سوار بزرگ خاتون کے زندہ بچ جانے کی ویڈیووائرل

کیف (این این آئی)یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب ایک روسی ٹینک سے ٹکرا جانے والی کار کی چونکا دینے والی اور براہ راست تصاویر سامنے آئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ویڈیو کلپ میں مردوں کا ایک گروپ ایک بزرگ خاتون کو نکالنے کی کوشش کرتا نظر آیا جو گاڑی کے اندر پھنسی ہوئی تھی… Continue 23reading روسی ٹینک سے کچلی جانے والی کار میں سوار بزرگ خاتون کے زندہ بچ جانے کی ویڈیووائرل

روس یوکرین تنازع لڑائی کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی

datetime 26  فروری‬‮  2022

روس یوکرین تنازع لڑائی کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی

کیف ٗماسکو (مانیٹرنگ  ڈیسک ٗ این این آئی )روس کے حملے کے بعد یوکرین میں تیسرے روز بھی لڑائی جاری ہے اور اب لڑائی دارالحکومت کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی ہے۔یوکرین کی ملٹری کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس نے بحر اسود سےکلیبر کروز میزائل داغے جبکہ یوکرین… Continue 23reading روس یوکرین تنازع لڑائی کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت

datetime 26  فروری‬‮  2022

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت

لاہور( این این آئی)سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،پولیس نے تحقیقات مکمل کر کے مقدمے کا چالان پراسکیوشن کو جمع کر ادیا ۔ ذرائع کے مطابق پولیس چالان میں 80سے زائد ملزمان نامزد کیے گئے ہیں ،واقعہ کی ویڈیوز کو بھی چالان کا حصہ بنایا… Continue 23reading سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت