منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

روسی ٹینک سے کچلی جانے والی کار میں سوار بزرگ خاتون کے زندہ بچ جانے کی ویڈیووائرل

datetime 26  فروری‬‮  2022 |

کیف (این این آئی)یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب ایک روسی ٹینک سے ٹکرا جانے والی کار کی چونکا دینے والی اور براہ راست تصاویر سامنے آئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ویڈیو کلپ میں مردوں کا ایک گروپ ایک بزرگ خاتون کو نکالنے کی کوشش کرتا نظر آیا جو گاڑی کے اندر پھنسی ہوئی تھی اور وہ معجزانہ طور پر بچ گئیں۔ حالانکہ ٹینک اس کار کے اوپر سے گذر گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…