پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

لین دین کے تنازعہ پر 70سالہ بوڑھا سنگسار، موقع پر جاں بحق ، مقدمہ درج

datetime 9  اپریل‬‮  2023

لین دین کے تنازعہ پر 70سالہ بوڑھا سنگسار، موقع پر جاں بحق ، مقدمہ درج

ساہیوال ( این این آئی )نواحی چک 77فائیو آر میں چیچہ وطنی کے مہمان آئے بوڑھے نذیراحمد کو چارنوجوانوں نے لین دین کے تنازعہ پرسنگسار کردیا۔واقعات کے مطابق مہر آباد چیچہ وطنی کا 70سالہ نذیراحمد اپنے رشتہ داروں کے پاس چک 77فائیوآر آیا تو لین دین کے تنازعہ پر محمداسلم جٹ کے بیٹوں نعمان ،فرحان… Continue 23reading لین دین کے تنازعہ پر 70سالہ بوڑھا سنگسار، موقع پر جاں بحق ، مقدمہ درج

عدالت عظمیٰ کے ججزموجودہ آئینی بحران کی کیفیت کے خاتمہ کیلئے اقدامات اٹھائیں، حافظ طاہراشرفی

datetime 9  اپریل‬‮  2023

عدالت عظمیٰ کے ججزموجودہ آئینی بحران کی کیفیت کے خاتمہ کیلئے اقدامات اٹھائیں، حافظ طاہراشرفی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی اورچیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہرمحموداشرفی نے اپیل کی ہے کہ عدالت عظمیٰ کے ججزموجودہ آئینی بحران کی کیفیت کے خاتمہ کیلئے اقدامات اٹھائیں،عالمی دنیا، اقوام متحدہ اوراوآئی سی کو کشمیر اورفلسطین کیلئے عملی اقدامات اٹھانا چاہیے۔ اتوار کویہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading عدالت عظمیٰ کے ججزموجودہ آئینی بحران کی کیفیت کے خاتمہ کیلئے اقدامات اٹھائیں، حافظ طاہراشرفی

نیٹ پر اپنے بولرز کو کھیل کر دوسرے بولرز کی اسپیڈ کا اندازہ ہو جاتا ہے، امام الحق

datetime 9  اپریل‬‮  2023

نیٹ پر اپنے بولرز کو کھیل کر دوسرے بولرز کی اسپیڈ کا اندازہ ہو جاتا ہے، امام الحق

لاہور (این این آئی)نوجوان پاکستانی کرکٹ امام الحق نے کہا ہے کہ نیٹ پریکٹس کے دوران اپنے بولرز کو کھیل کر ہمیں دوسرے بولرز کی اسپیڈ کا اندازہ ہو جاتا ہے۔ ایک انٹرویومیں امام الحق نے کہا کہ ڈر کر کیا کھیلنا ہے؟ نیٹ پر فاسٹ بولرز کو کھیلنا ہمارے لیے فائدہ مند ہے۔انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading نیٹ پر اپنے بولرز کو کھیل کر دوسرے بولرز کی اسپیڈ کا اندازہ ہو جاتا ہے، امام الحق

رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مسجد حرام کی تیسری توسیع بھی کھولنے کا اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2023

رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مسجد حرام کی تیسری توسیع بھی کھولنے کا اعلان

مکہ مکرمہ (این این آئی )عمومی صدارت برائے امور مسجد حرام و مسجد نبوی نے اعلان کیا ہے کہ المسجد الحرام کی تیسری سعودی توسیع کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں نمازیوں کی آمد کے پیش نظر کھول دیا جائے گا۔ عمومی صدارت کی نمائندگی کرنے والی تیسری سعودی توسیعی ایجنسی نے مزید واضح… Continue 23reading رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مسجد حرام کی تیسری توسیع بھی کھولنے کا اعلان

بھارت،نصابی کتابوں سے مغلیہ تاریخ حذف کرنے پر مورخین کا شدید ردعمل

datetime 9  اپریل‬‮  2023

بھارت،نصابی کتابوں سے مغلیہ تاریخ حذف کرنے پر مورخین کا شدید ردعمل

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں مورخین نے تعلیمی نصاب تشکیل دینے والے ادارے نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ(این سی ای آر ٹی) کی طرف سے نصابی کتب سے مخصوص ابواب کو حذف کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ برصغیر پاک و ہند کے آئین اور ثقافت… Continue 23reading بھارت،نصابی کتابوں سے مغلیہ تاریخ حذف کرنے پر مورخین کا شدید ردعمل

کبیروالا کا نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2023

کبیروالا کا نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا

کبیروالا (این این آئی)کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔نوجوان نے اگست 2022میں سفر شروع کیا اور انہوں نے7ہزار 555 کلومیٹر کا سفر9ماہ 14 دن میں مکمل کیا۔فیض اللہ براستہ ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو، کوئٹہ اور تفتان کے راستے ایران، شارجہ، دبئی اور ابوظبی… Continue 23reading کبیروالا کا نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا

مریم نواز آج سعودی عرب روانہ ہوں گی

datetime 9  اپریل‬‮  2023

مریم نواز آج سعودی عرب روانہ ہوں گی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب (آج)پیر کو روانہ ہوں گی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر (آج)پیر دوپہر 2بجے سعودی عرب روانہ ہوں گی، وہ آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گی۔ قائد ن لیگ نوازشریف بھی آخری عشرہ سعودی… Continue 23reading مریم نواز آج سعودی عرب روانہ ہوں گی

71 لاکھ 90 ہزار ڈالر مالیت کے اسمارٹ فونز کی غیر قانونی درآمد کا انکشاف

datetime 9  اپریل‬‮  2023

71 لاکھ 90 ہزار ڈالر مالیت کے اسمارٹ فونز کی غیر قانونی درآمد کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں 71 لاکھ 90 ہزار ڈالر مالیت کے موبائل فون لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) کھولے یا بینکنگ چینل کو استعمال کیے بغیر غیرقانونی طور پر درآمد کیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف… Continue 23reading 71 لاکھ 90 ہزار ڈالر مالیت کے اسمارٹ فونز کی غیر قانونی درآمد کا انکشاف

پنجاب میں قرآن کی تعلیم کے لئے مزید ٹیچرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 9  اپریل‬‮  2023

پنجاب میں قرآن کی تعلیم کے لئے مزید ٹیچرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

مکوآنہ (این این آئی)محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے فیصل آباد سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں قرآن کی تعلیم پر سختی سے عملدرآمد کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے سرکاری سکولوں میں قرآن کی تعلیم کے لئے مزید ٹیچرز کی بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے اس حوالے سے صوبے بھر… Continue 23reading پنجاب میں قرآن کی تعلیم کے لئے مزید ٹیچرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

1 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 7,329