کبیروالا (این این آئی)کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔نوجوان نے اگست 2022میں سفر شروع کیا اور انہوں نے7ہزار 555 کلومیٹر کا سفر9ماہ 14 دن میں مکمل کیا۔فیض اللہ براستہ ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو، کوئٹہ اور تفتان کے راستے ایران، شارجہ، دبئی اور ابوظبی سے ہوتے ہوئے سعودی عرب پہنچا۔دوسری جانب کبیر والا کے رہائشی نوجوان کی سعودی عرب میں داخلے کے بعد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
کبیروالا کا نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































