پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سعودی جہازوں پر آنے والے مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2023

سعودی جہازوں پر آنے والے مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے سعودی ہوائی جہازوں پر آنے والے مسلمان مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج کی طرف سیٹویٹرپر ایک وضاحتی انفوگرافک شائع کیا گیا ہے۔ اس میں ٹرانزٹ ویزے پرآنے والے مسلمانوں کیلیے مختصر… Continue 23reading سعودی جہازوں پر آنے والے مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان

قیمتوں میں پھر اضافہ، موٹر سائیکل خریدنا خواب بن گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

قیمتوں میں پھر اضافہ، موٹر سائیکل خریدنا خواب بن گیا

کراچی(این این آئی)ملک میں آئوٹ آف کنٹرول مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں، موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیوں نے غریب کی سواری کے دام ایک بار پھر بڑھا دیے، جاپانی 70 سی سی موٹر سائیکل ایک لاکھ 49 ہزار 900 روپے جبکہ چائنہ ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔ بائیکس بنانے والی… Continue 23reading قیمتوں میں پھر اضافہ، موٹر سائیکل خریدنا خواب بن گیا

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس، الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

datetime 10  اپریل‬‮  2023

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس، الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشنز کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب الیکشنز کے لیے فنڈز سے متعلق سمری پیش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے گزشتہ روز کے کابینہ اجلاس کی روشنی… Continue 23reading وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس، الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا تھا، آج پھر ڈالر نے اڑان بھری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے گزشتہ سیشن میں ڈالر284 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا۔… Continue 23reading ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

عمران خان پر حملہ کیس کے مدعی سب انسپکٹر عامر بھدر پی ٹی آئی کی خونی سیاست کے بھینٹ چڑھ گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2023

عمران خان پر حملہ کیس کے مدعی سب انسپکٹر عامر بھدر پی ٹی آئی کی خونی سیاست کے بھینٹ چڑھ گئے

کھاریاں(این این آئی)وزیر آباد لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر حملہ کیس کے مدعی سب انسپکٹر عامر بھدر پی ٹی آئی کی خونی سیاست کے بھینٹ چڑہ گئے، عامر بھدر وہ فرض شناس آفیسر اور مرد مجاہد تھے جنہوں نے پی ٹی آئی کی طرف سے شدید پریشر، قتل کی دھمکیوں اور نوکری سے… Continue 23reading عمران خان پر حملہ کیس کے مدعی سب انسپکٹر عامر بھدر پی ٹی آئی کی خونی سیاست کے بھینٹ چڑھ گئے

چیف جسٹس سمیت 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

datetime 10  اپریل‬‮  2023

چیف جسٹس سمیت 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 ججزکے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف شکایات دائر کی گئی ہیں جب کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ایک اور شکایت… Continue 23reading چیف جسٹس سمیت 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

ملک بھر لاکھوں فرزندان اسلام نے اعتکاف بیٹھنے کی تیاری شروع کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2023

ملک بھر لاکھوں فرزندان اسلام نے اعتکاف بیٹھنے کی تیاری شروع کر دی

لاہور( این این آئی )لاکھوں فرزندان اسلام 11 اپریل منگل کو اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے،انتظامات مکمل کر لیے گئے ۔تفصیل کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا ایک روز بعد آغاز ہورہا ہے ۔20رمضان المبارک بمطابق 11اپریل منگل کو لاکھوں فرزندان اسلام نماز مغرب سے قبل مسنون اعتکاف بیٹھیں گے۔ اس… Continue 23reading ملک بھر لاکھوں فرزندان اسلام نے اعتکاف بیٹھنے کی تیاری شروع کر دی

سوئی ناردرن نے گیس بلوں میں اضافی رقم شامل کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2023

سوئی ناردرن نے گیس بلوں میں اضافی رقم شامل کر دی

لاہور (این این آئی)سوئی ناردرن گیس نے بلوں میں اضافی رقم شامل کر دی، صارفین کو رواں ماہ 8 سے 115 فی صد تک بقایا جات ادا کرنا ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق جس صارف کا بل 500 تھا اسے 800 روپے اضافی رقم دینا ہوگی جبکہ جس کا سابقہ بل 1400 تھا اسے 3100… Continue 23reading سوئی ناردرن نے گیس بلوں میں اضافی رقم شامل کر دی

وفاقی پولیس نے عمران خان کو 9 مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

وفاقی پولیس نے عمران خان کو 9 مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 9 مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے11اپریل منگل اور 12 اپریل بدھ کو طلب کرلیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سی ٹی ڈی سمیت 9 تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔ ان مقدمات میں تفتیش کے… Continue 23reading وفاقی پولیس نے عمران خان کو 9 مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیا

1 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 7,329