بدترین فاشسٹ حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے، فوادچودھری
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی بدترین فاشسٹ حکومت چند ہی ہفتوں کی مہمان ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ پاکستان کی بدترین فاشسٹ جنتا کا ایک سال، لمبی سیاہ رات جو آج سے ایک سال پہلے پاکستان کی روشنیوں… Continue 23reading بدترین فاشسٹ حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے، فوادچودھری