بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہین آفریدی نے بیٹنگ پر بھرپور توجہ دینا شروع کردی

datetime 9  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بیٹنگ پر بھرپور توجہ دینا شروع کردی ہے۔پی ایس ایل میں جارحانہ بیٹنگ نے شاہین آفریدی کے اعتماد میں اضافہ کر دیا ہے، لاہور قلندرز کے کپتان کی

جانب سے پی ایس ایل میں اہم مواقع پر اوپر کے نمبروں پر شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا گیا تھا تاہم اب شاہین آفریدی قومی ٹیم کے کیمپ میں بولنگ کے فوری بعد نیٹ پر بیٹنگ کے لیے پہنچ جاتے ہیں، شاہین آفریدی نیٹ پر اپنے تیز بولرز کا سامنا کرتے ہیں اور وہ الگ سے پاور ہٹنگ کی بھی پریکٹس کرتے ہیں۔اس مو قع پر شاہین آفریدی نے کہا کہ مجھے بیٹنگ کا شروع سے شوق ہے تاہم باقاعدگی سے کی نہیں تھی، حال ہی میں جب میں ری ہیب میں تھا تو بیٹنگ پر بھی بہت کام کیا ہے۔شاہین آفریدی کی جانب سے بتایا گیا کہ بیٹنگ میں مختلف چیزیں سیکھ رہا ہوں، کوشش ہے کہ بیٹنگ میں بہتری آئے اور پاکستان کے لیے کام آئے، جس نمبر پر بھی بیٹنگ پر جاؤں کوشش یہی ہے کہ پاکستان کو میچز جتواؤں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…