کامران ٹیسوری کو چوری کے الزام میں گرفتار کروانے والا نوجوان زیر حراست
بدین(این این آئی) موجودہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو 15 سال قبل چوری کے الزام میں گرفتار کروانے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نوجوان مجاہد خواجہ کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ٹنڈوباگو کے رہائشی مجاہد خواجہ نے2008 میں کامران ٹیسوری کے خلاف موٹر سائیکل اور… Continue 23reading کامران ٹیسوری کو چوری کے الزام میں گرفتار کروانے والا نوجوان زیر حراست