میسی نے رونالڈو سے اعزاز چھین لیا
بیونس آئرس (این این آئی)ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے حریف پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔لیونل میسی یورپین کلب فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیںگزشتہ روز فرینچ لیگ میں پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی)… Continue 23reading میسی نے رونالڈو سے اعزاز چھین لیا