الیکشن کمیشن نے انتخابی تاریخ کے اعلان اور پول ڈے آگے بڑھانے کا اختیار مانگ لیا
اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو خط لکھ دیا۔چیف الیکشن کمشنر نے خط میں کہا کہ یکم مارچ اور چار اپریل کے عدالتی فیصلوں نے الیکشن کمیشن کو آئینی اختیار سے محروم کردیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے انتخابی تاریخ کے اعلان اور پول ڈے آگے بڑھانے کا اختیار مانگ لیا