پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنماعلی امین گنڈاپور کا مزید کتنے دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنماعلی امین گنڈاپور کا مزید کتنے دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔پیر کو علی امین گنڈاپور کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کے روبرو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنماعلی امین گنڈاپور کا مزید کتنے دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا

رمضان کا آخری عشرہ: مسجد حرام کے زائرین کے لیے ہدایت نامہ جاری

datetime 10  اپریل‬‮  2023

رمضان کا آخری عشرہ: مسجد حرام کے زائرین کے لیے ہدایت نامہ جاری

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت داخلہ نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں زائرین اور نمازیوں کی حفاظت برقرار رکھنے کے لیے ایک ہدایت نامہ جاری کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق اس گائیڈ میں متعدد ہدایات وہی ہیں جو ماہ مبارک کے آغاز میں بھی کی گئی تھیں۔ ان ہدایات کا مقصد حفاظت کو یقینی بنانا اور… Continue 23reading رمضان کا آخری عشرہ: مسجد حرام کے زائرین کے لیے ہدایت نامہ جاری

عمرے سے واپسی پر مریم نواز نے کس سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ؟

datetime 10  اپریل‬‮  2023

عمرے سے واپسی پر مریم نواز نے کس سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ؟

لاہو ر( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے عمرے سے واپسی پر اپنے حمایتیوں سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔مریم نواز نے اپنے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ۔اس ویڈیو میں قوت گویائی اور قوت… Continue 23reading عمرے سے واپسی پر مریم نواز نے کس سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ؟

پاک نیوزی لینڈ سیریز،وفاقی کابینہ نے فول پروف سیکیورٹی کی منظوری دے دی

datetime 10  اپریل‬‮  2023

پاک نیوزی لینڈ سیریز،وفاقی کابینہ نے فول پروف سیکیورٹی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا اسکواڈ آج پاکستان پہنچے گا۔گزشتہ روز نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کرائسٹ چرچ سے پاکستان کیلئے روانہ ہوا جو براستہ دبئی آج لاہور پہنچے گا۔ اس حوالے سے وفاقی کابینہ نےمہمان کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کیلئےفوج اور رینجرز کی تعیناتی کی… Continue 23reading پاک نیوزی لینڈ سیریز،وفاقی کابینہ نے فول پروف سیکیورٹی کی منظوری دے دی

بھارت نے سری نگر میں G20 اجلاس بلا لیا، چین و پاکستان نظر انداز

datetime 10  اپریل‬‮  2023

بھارت نے سری نگر میں G20 اجلاس بلا لیا، چین و پاکستان نظر انداز

بیجنگ (این این آئی)چین اور پاکستان کو نظر انداز کرتے ہوئے بھارت نے سری نگر میں جی 20 اجلاس بلا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جی 20 اجلاس 22 سے 24 مئی کے دوران مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ہو گا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان نے بھارت کے سری نگر… Continue 23reading بھارت نے سری نگر میں G20 اجلاس بلا لیا، چین و پاکستان نظر انداز

امریکی وزیر خارجہ پاکستان میں جمہوری آزادی کیلئے دبائو ڈالیں، رکن کانگریس کا مطالبہ

datetime 10  اپریل‬‮  2023

امریکی وزیر خارجہ پاکستان میں جمہوری آزادی کیلئے دبائو ڈالیں، رکن کانگریس کا مطالبہ

امریکی وزیر خارجہ پاکستان میں جمہوری آزادی کیلئے دبائو ڈالیں، رکن کانگریس کا مطالبہ واشنگٹن (این این آئی )امریکی کانگریس کی ری پبلکن رکن ایلیسا سلاٹکن( Elissa Slotkin) نے کہا ہے کہ وہ 100 اراکین کانگریس سے وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کو خط لکھوا رہی ہیں کہ وہ پاکستان میں جمہوری آزادیوں کے لیے دبا… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ پاکستان میں جمہوری آزادی کیلئے دبائو ڈالیں، رکن کانگریس کا مطالبہ

بلی سے حسن سلوک، الجزائر حکومت نے امام مسجد کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

بلی سے حسن سلوک، الجزائر حکومت نے امام مسجد کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

الجیرز(این این آئی)الجزائر کی حکومت نے نماز تراویح کے دوران بلی سے حسن سلوک سے پیش آنے والے امام ولید محساس کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نماز تروایح کے دوران امام مسجد کے کندھوں پر بلی چڑھ کر بیٹھ گئی تاہم امام نے قرت… Continue 23reading بلی سے حسن سلوک، الجزائر حکومت نے امام مسجد کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

مفتی مینک کا نمازِ تراویح کے دوران بلّی کے امام پر کودنے کی وائرل ویڈیو پر ردِعمل آگیا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

مفتی مینک کا نمازِ تراویح کے دوران بلّی کے امام پر کودنے کی وائرل ویڈیو پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی مینک نے الجیریا کے امام پر نمازِ تراویح کے دوران بلی کے کودنے کی ویڈیو پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مفتی مینک نے اپنے ردِعمل میں کہا کہ ’الجیریا میں جب ایک امام مسجد میں نمازِ تراویح پڑھا رہے تھے تو اچانک ایک بلّی نے ان… Continue 23reading مفتی مینک کا نمازِ تراویح کے دوران بلّی کے امام پر کودنے کی وائرل ویڈیو پر ردِعمل آگیا

صوبوں اور وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد منظور

datetime 10  اپریل‬‮  2023

صوبوں اور وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد منظور

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قراداد متفقہ منظور کر لی جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سیانتخابی اخراجات بل 2023 کی کاپی سینیٹ میں بھی پیش کی گئی،سینیٹ کی سفارشات قومی اسمبلی بھجوائی جائیں گی… Continue 23reading صوبوں اور وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد منظور

1 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 7,329