بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمرے سے واپسی پر مریم نواز نے کس سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ؟

datetime 10  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے عمرے سے واپسی پر اپنے حمایتیوں سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔مریم نواز نے اپنے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ۔اس ویڈیو میں قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم نوجوان طالبِ علم مریم نواز کے مداح ہیں اور ان سے ملنے کی خواہش رکھتے ہیں۔مریم نواز نے اس ویڈیو کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جب میں عمرے سے واپس آ جائوں تو برائے مہربانی ان سب خاص نوجوانوں کو مجھ سے ملنے کے لیے لائیں، انشا اللہ، یہ میرے لیے ایک اعزاز اور خوشی کی بات ہوگی۔واضح رہے کہ مریم نواز شریف ناصرف سیاست بلکہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں اور آئے دن اپنے عوامی لیڈر ہونے کا ثبوت دیتی رہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…