بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لین دین کے تنازعہ پر 70سالہ بوڑھا سنگسار، موقع پر جاں بحق ، مقدمہ درج

datetime 9  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال ( این این آئی )نواحی چک 77فائیو آر میں چیچہ وطنی کے مہمان آئے بوڑھے نذیراحمد کو چارنوجوانوں نے لین دین کے تنازعہ پرسنگسار کردیا۔واقعات کے مطابق مہر آباد چیچہ وطنی کا 70سالہ نذیراحمد اپنے رشتہ داروں کے پاس چک 77فائیوآر آیا تو لین دین کے تنازعہ پر محمداسلم جٹ کے بیٹوں نعمان ،فرحان اور عثمان سے پھڈا ہوگیا اوراُنکے چوتھے ساتھی نے ہنگامہ کھڑا کردیاجس پر ملزموں نے نذیراحمد کو اینٹیں مارکر ہلاک کردیا اورفرارہوگئے ۔پولیس نورشاہ نے مقدمہ 34-302ت پ شروع کردی ہے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہوسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…