پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

شہبازشریف نے 16 ارب روپے کے کیس کا ریکارڈ غائب کردیا ،عمرا ن خان

datetime 1  مئی‬‮  2022

شہبازشریف نے 16 ارب روپے کے کیس کا ریکارڈ غائب کردیا ،عمرا ن خان

اسلام آ باد (آئی این پی ) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف ایف آئی اے نے صرف مقصود چپڑاسی والا کیس درج کیا، مشرف نے این آر او دے کر ملک کا نقصان کیا، ہم نے اپنے دور حکومت میں ان کے خلاف… Continue 23reading شہبازشریف نے 16 ارب روپے کے کیس کا ریکارڈ غائب کردیا ،عمرا ن خان

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز چھٹی کے باوجودپہلے روز صبح کتنے بجے آفس پہنچے؟دیکھ کر سب حیران

datetime 1  مئی‬‮  2022

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز چھٹی کے باوجودپہلے روز صبح کتنے بجے آفس پہنچے؟دیکھ کر سب حیران

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے تعطیل کے باوجود پہلے دن بھرپور طریقے سے حکومتی امور سر انجام دئیے ۔وزیر اعلی حمزہ شہباز صبح 9 بجے وزیر اعلی آفس پہنچ گئے جہاں انہوں نے امن عامہ سے متعلق اجلاس کی صدارت کی ،وزیر اعلی حمزہ شہباز نے ڈیزل کی قلت کو دور… Continue 23reading وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز چھٹی کے باوجودپہلے روز صبح کتنے بجے آفس پہنچے؟دیکھ کر سب حیران

حکومت کی جانب سے عوام کو پٹرولیم قیمتوں میں اربوں روپے کی سبسڈی فراہم

datetime 1  مئی‬‮  2022

حکومت کی جانب سے عوام کو پٹرولیم قیمتوں میں اربوں روپے کی سبسڈی فراہم

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اربوں روپے کی سبسڈی فراہم کی ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اوگرا کو آئندہ 15 یوم کیلئے پٹرول اور ڈیزل پر پرائس ڈیفرنشل کلیم کا تعین کرنے کی ہدایات جاری کر دیں ،حکومت اس وقت پٹرول پر 29 روپے 60 پیسے… Continue 23reading حکومت کی جانب سے عوام کو پٹرولیم قیمتوں میں اربوں روپے کی سبسڈی فراہم

اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.61 فیصد اضافہ

datetime 1  مئی‬‮  2022

اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.61 فیصد اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق اپریل 2021ء کے مقابلے میں اپریل 2022ء کے دوران مہنگائی 13.37 فیصد رہی،اپریل تا اپریل 2020ـ21ء کے مقابلے میں جولائی تا اپریل 2021ـ22ء کے دوران… Continue 23reading اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.61 فیصد اضافہ

سرکاری حج سکیم کے تحت حج سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز امسال حج کی لاگت 7سے10لاکھ روپے کے درمیان رہنے کا امکان

datetime 1  مئی‬‮  2022

سرکاری حج سکیم کے تحت حج سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز امسال حج کی لاگت 7سے10لاکھ روپے کے درمیان رہنے کا امکان

لاہور( این این آئی)سرکاری حج سکیم کے تحت حج سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا ،بینکوں کے ذریعے رجسٹریشن اور ٹوکن رقم کی وصولی کا سلسلہ 9مئی سے شروع ہوگا، امسال حج کی لاگت 7سے10لاکھ روپے کے درمیان رہنے کا امکان ہے ۔ وزارت مذہبی اموروبین المذاہب ہم آہنگی کے مطابق سعودی… Continue 23reading سرکاری حج سکیم کے تحت حج سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز امسال حج کی لاگت 7سے10لاکھ روپے کے درمیان رہنے کا امکان

حکومت کا عید الفطر کے تینوں دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 1  مئی‬‮  2022

حکومت کا عید الفطر کے تینوں دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد،لاہور( آن لائن، این این آئی )حکومت نے عید الفطر کے تینوں دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عید پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے احکامات وزیر اعظم شہباز شریف نے دئیے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے بجلی کی طلب اور رسد کی تفصیلات طلب… Continue 23reading حکومت کا عید الفطر کے تینوں دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

گورنر پنجاب کوہٹانے کی سمری دوبارہ صدرمملکت کوارسال ، عمل نہ بھی ہوا تو 10 روز کے بعد خود ہی برطرف ہوجائینگے

datetime 1  مئی‬‮  2022

گورنر پنجاب کوہٹانے کی سمری دوبارہ صدرمملکت کوارسال ، عمل نہ بھی ہوا تو 10 روز کے بعد خود ہی برطرف ہوجائینگے

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے گورنر پنجاب کوہٹانے کی سمری دوبارہ صدرمملکت کو بھجوادی ہے۔ اب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے پاس آخری دس دن رہ گئے ہیں، کیوں کہ نئی ایڈوائس کو دس دن مکمل ہونے پر گورنر پنجاب خود ہی برطرف ہوجائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے پہلے بھی ایک… Continue 23reading گورنر پنجاب کوہٹانے کی سمری دوبارہ صدرمملکت کوارسال ، عمل نہ بھی ہوا تو 10 روز کے بعد خود ہی برطرف ہوجائینگے

بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی

datetime 1  مئی‬‮  2022

بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔بابر اعظم کو اس رمضان میں عمرہ کے دوران غلاف کعبہ کی تیاری کا حصہ بننے کا… Continue 23reading بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی

کویتی کمپنیوں نے پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کامنصوبہ بنالیا

datetime 1  مئی‬‮  2022

کویتی کمپنیوں نے پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کامنصوبہ بنالیا

کویت سٹی ، اسلام آباد(این این آئی)کویتی کمپنیوں نے پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کامنصوبہ بنالیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی نے بتایاکہ کویتی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں ایک ہائیڈروجن پلانٹ اور دو اسمارٹ شہروں کی تجویز بھی دی گئی ہے۔دوسری جانب سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں… Continue 23reading کویتی کمپنیوں نے پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کامنصوبہ بنالیا