اسلام آباد (این این آئی)اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق اپریل 2021ء کے مقابلے میں اپریل 2022ء کے دوران مہنگائی 13.37 فیصد رہی،اپریل تا اپریل 2020ـ21ء کے مقابلے میں جولائی تا اپریل 2021ـ22ء کے دوران مہنگائی 11.04 فیصد رہی،ایک ماہ میں ٹماٹر 51.53، پیاز 42.83 اور پھل 21.07 فیصد مہنگے ہوئے،سبزیاں 14.41، خوردنی تیل 11.35، ویجی ٹیبل گھی 8.25، چنے 5.67 اور دال مسور 1.13 فیصد مہنگی ہوئی،چکن 9.40 فیصد، گڑ 1.23 اور چینی 0.70 فیصد سستی ہوئی،بجلی 7.84 فیصد، لیکوفائیڈ ہائیڈروکاربن 3.75 اور فیول 1 فیصد سستا ہوا،ایک سال میں ٹماٹر 124، مسٹرڈ آئل 61، پیاز 61، خوردنی تیل 60 اور فیول 39 فیصد مہنگا ہوا،گھی 58، مسور دال 40، چنے اور پھل 30، گوشت 25 اور آٹا 18 فیصد مہنگا ہوا،ایک سال میں دال مونگ 26، آلو 21، انڈے 19، مسالحہ جات 16 اور چینی 9.67 فیصد سستی ہوئی
اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.61 فیصد اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی



















































