بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

گورنر پنجاب کوہٹانے کی سمری دوبارہ صدرمملکت کوارسال ، عمل نہ بھی ہوا تو 10 روز کے بعد خود ہی برطرف ہوجائینگے

datetime 1  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے گورنر پنجاب کوہٹانے کی سمری دوبارہ صدرمملکت کو بھجوادی ہے۔ اب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے پاس آخری دس دن رہ گئے ہیں، کیوں کہ نئی ایڈوائس کو دس دن مکمل ہونے پر گورنر پنجاب خود ہی برطرف ہوجائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے پہلے بھی ایک سمری صدر مملکت کو بھجوائی تھی، اور اس سمری کو 14 دن مکمل ہوچکے ہیں، تاہم صدر مملکت نے اس سمری پر کوئی آرڈر جاری نہیں کیا، جس کے بعد وزیراعظم نے ایک بار پھر گورنر پنجاب عمر چیمہ کو ہٹانے کی اپنی ایڈوائس صدرمملکت کو بھجوا دی ہے، جس پر عمل نہ بھی ہوا تو قانون کے مطابق 10 روز کے بعد گورنر پنجاب خود ہی برطرف ہوجائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف ساتھ ہی نئے گورنر کی تقرری کی ایڈوائس بھی صدرکو بھجوا دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…