نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز پنڈی اسلام آباد میں ہورہے ہیں ٗشیخ رشید کا دعویٰ
اسلام آباد (آئی این پی ) سابق وزیر داخلہ اور سیاسی پیشنگوئیوں کے حوالے سے مشہور شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا کہ نگران وزیر اعظم کیلئے راولپنڈی اور اسلام آباد میں انٹرویو شروع کر دیے گئے ہیں’زرداری نے ان کو وہاں مارا ہے جہاں پانی نہیں ملتا’تکلیف کہیں اور ہے جبکہ درد کہیں اور… Continue 23reading نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز پنڈی اسلام آباد میں ہورہے ہیں ٗشیخ رشید کا دعویٰ