جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کونسا فرشتہ ہے کہ اس کیساتھ کوئی خصوصی رعایت کی جائے،مولانا فضل الرحمان کی شدید تنقید

datetime 17  مئی‬‮  2022

عمران خان کونسا فرشتہ ہے کہ اس کیساتھ کوئی خصوصی رعایت کی جائے،مولانا فضل الرحمان کی شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طے شدہ رائے ہے کہ کچھ شعبوں میں اصلاحات کے بعد ہی انتخابی میدان میں اْترا جائیگا،سال، سوا سال کی مدت ہی تو ہے اس سے آگے تو نہیں جایا جا سکتا اور ویسے بھی ابھی گدلے پانی سے… Continue 23reading عمران خان کونسا فرشتہ ہے کہ اس کیساتھ کوئی خصوصی رعایت کی جائے،مولانا فضل الرحمان کی شدید تنقید

ایلون مسک کا ٹوئٹر ڈیل سے دستبردار ہونے کا عندیہ

datetime 17  مئی‬‮  2022

ایلون مسک کا ٹوئٹر ڈیل سے دستبردار ہونے کا عندیہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر ڈیل سے دستبردار ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے میامی میں آل ان سمٹ میں بند کمرے کے اجلاس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹوئٹر ڈیل کو… Continue 23reading ایلون مسک کا ٹوئٹر ڈیل سے دستبردار ہونے کا عندیہ

نیوزی لینڈ نے پاکستان کوسہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کی دعوت دے دی

datetime 17  مئی‬‮  2022

نیوزی لینڈ نے پاکستان کوسہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کی دعوت دے دی

اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کو ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کی باقاعدہ دعوت موصول ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق سہ فریقی سیریز میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش اور… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے پاکستان کوسہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کی دعوت دے دی

حکومت کا مستحق لوگوں کو پیٹرولیم مصنوعات پر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کیلئے پلان تشکیل

datetime 17  مئی‬‮  2022

حکومت کا مستحق لوگوں کو پیٹرولیم مصنوعات پر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کیلئے پلان تشکیل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ریلیف پلان کی منظوری کے بغیر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے انکار کردیا۔وزیرمملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی خوشخبری سنائی اور کہا کہ مستحق لوگوں کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹارگٹڈ سبسڈی… Continue 23reading حکومت کا مستحق لوگوں کو پیٹرولیم مصنوعات پر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کیلئے پلان تشکیل

بیوی صحیح کام کرے تاکہ مار نہ پڑے ‘ جسٹس صداقت علی خان کے ریمارکس پر قہقہے

datetime 17  مئی‬‮  2022

بیوی صحیح کام کرے تاکہ مار نہ پڑے ‘ جسٹس صداقت علی خان کے ریمارکس پر قہقہے

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ کے حلف کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس صداقت علی خان کے ریمارکس پر کمرہ عدالت قہقہے بلند ہوئے ۔ دوران سماعت اپیل کنندگان کے وکیل امتیاز صدیقی ایڈووکیٹ نے ایک موقع پر کہا کہ میرے ساتھ تو ایسے ہو رہا ہے کہ خاوند بیوی کو مار… Continue 23reading بیوی صحیح کام کرے تاکہ مار نہ پڑے ‘ جسٹس صداقت علی خان کے ریمارکس پر قہقہے

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا دورہ مری، مال روڈ پرکارکنوں نے کیا نعرے لگا دیے

datetime 17  مئی‬‮  2022

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا دورہ مری، مال روڈ پرکارکنوں نے کیا نعرے لگا دیے

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مری کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے مری میں صفائی کا صورتحال اور ٹریفک مینجمنٹ کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز مال روڈمری پہنچے تو انہیں دیکھ کر مسلم لیگ (ن) کے کارکن جمع ہو گئے۔ کارکنوں نے تالیاں بجا کر حمزہ شہباز کا والہانہ استقبال… Continue 23reading وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا دورہ مری، مال روڈ پرکارکنوں نے کیا نعرے لگا دیے

پی ٹی آئی منحرف اراکین نااہلی کے ریفرنسز پر محفوظ فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 17  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی منحرف اراکین نااہلی کے ریفرنسز پر محفوظ فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی نااہلی کے خلاف دائرریفرنسز کی سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، جو (آج) بدھ کو12بجے سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے سربراہ سلطان راجا کی سربراہی میں 3 رکنی بینج نے… Continue 23reading پی ٹی آئی منحرف اراکین نااہلی کے ریفرنسز پر محفوظ فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

چیئرمین نیب کا عہدہ کب تک خالی ہو جائے گا ، وفاقی وزیر نے اعلان کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2022

چیئرمین نیب کا عہدہ کب تک خالی ہو جائے گا ، وفاقی وزیر نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ کا عہدہ 2 جون کے بعد خالی ہوجائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ دو جون کے بعد موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہیں گے اور چیئرمین نیب کا عہدہ… Continue 23reading چیئرمین نیب کا عہدہ کب تک خالی ہو جائے گا ، وفاقی وزیر نے اعلان کر دیا

حکومت نے ساڑھے7 کروڑ میں وزیراعظم ہاس کا سوئمنگ پول مرمت کروایا، عمران اسماعیل کا دعویٰ

datetime 17  مئی‬‮  2022

حکومت نے ساڑھے7 کروڑ میں وزیراعظم ہاس کا سوئمنگ پول مرمت کروایا، عمران اسماعیل کا دعویٰ

کراچی(این این آئی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیراعظم ہائوس میں سوئمنگ پول کی مرمت پر شاہانہ خرچ سے متعلق ویڈیو شیئر کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شہباز کی شوبازیاں صرف اپنی عیاشیوں اور نوازشات تک محدود ہیں۔انہوں نے کہا… Continue 23reading حکومت نے ساڑھے7 کروڑ میں وزیراعظم ہاس کا سوئمنگ پول مرمت کروایا، عمران اسماعیل کا دعویٰ