منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا دورہ مری، مال روڈ پرکارکنوں نے کیا نعرے لگا دیے

datetime 17  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مری کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے مری میں صفائی کا صورتحال اور ٹریفک مینجمنٹ کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز مال روڈمری پہنچے تو انہیں دیکھ کر مسلم لیگ (ن) کے کارکن جمع ہو گئے۔ کارکنوں نے تالیاں بجا کر حمزہ شہباز کا والہانہ استقبال کیا۔ کارکنوں نے ’’دیکھو دیکھو کون آیا… آیا آیا شیر آیا‘‘ اور ’’ حمزہ شہباز زندہ باد‘‘ کے نعرے لگائے۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا اور کارکنوں میں گھل مل گئے۔ کارکن وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی گاڑی کے ساتھ چلتے رہے۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی گاڑی آہستہ آہستہ چلتی ہوئی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچی۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کارکنوں کو ہسپتال میں آنے سے روک دیا اور کہا کہ یہ مریضوں کیلئے پریشانی کا باعث ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…