سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ ہوں گے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی رائے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ ہوں گے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے اپنی رائے دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سےسپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد پنجاب کے وزیر… Continue 23reading سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ ہوں گے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی رائے