منحرف رکن کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوسکتا، آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لئے دائر صدارتی ریفرنس کا محفوظ شدہ مختصر آرڈر سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں ہو گا۔سیاسی جماعتیں جمہوری نظام کی بنیاد ہیں، سیاسی جماعتیں جمہوری نظام کی بنیاد ہیں،انحراف کرنا سیاسی جماعتوں کو غیر مستحکم… Continue 23reading منحرف رکن کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوسکتا، آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ