پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نے نائیجرین نوجوان سے شادی کرلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )نائیجرین نوجوان نے پاکستانی ڈاکٹر لڑکی سے شادی کرلی، محبت کی نئی داستان رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ان دونوں کی فیملیز حرمین شریفین میںدوران حج ملے تھے ،دونوں فیملیز کے درمیان دوستی ہو گئی ، نائیجرین فیملی نے اپنے بیٹے کو لاہور یونیورسٹی میں تعلیم کیلئے بھیجا… Continue 23reading پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نے نائیجرین نوجوان سے شادی کرلی