جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

بدبخت بیٹے نے باپ کو ہتھوڑی مار کر قتل کرنے کے بعد لاش کیساتھ کیا افسوسناک سلوک کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2022

بدبخت بیٹے نے باپ کو ہتھوڑی مار کر قتل کرنے کے بعد لاش کیساتھ کیا افسوسناک سلوک کر دیا

کراچی (این این آئی)شہر قائد میں ایک شخص کے لرزہ خیز قتل کا معمہ حل ہو گیا، بیٹے کے ہاتھوں اپنے ہی باپ کے بہیمانہ قتل نے لوگوں کے دل لرزا دیے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک بیٹے کے ہاتھوں باپ کے لرزہ خیز قتل کا معمہ حل ہو گیا، ایسٹ انویسٹیگیشن ون نے اندھے… Continue 23reading بدبخت بیٹے نے باپ کو ہتھوڑی مار کر قتل کرنے کے بعد لاش کیساتھ کیا افسوسناک سلوک کر دیا

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2022

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل ہوگئی ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کی۔دوران سماعت اٹارنی جنرل نے کہا کہ صدارتی ریفرنس… Continue 23reading آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کر دیا

گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2022

گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (آئی این پی)سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔صوبے میں ہول سیل میں گندم 8 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس سے قیمت 67 روپے فی کلو ہوگئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں گندم 3 روپے بڑھ کر 70 روپے کلو ہوگئی ہے۔فلور ملز نے 10 کلو آٹے… Continue 23reading گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

عمران خان نےصوابی جلسے میں شرکت کیلئے کس کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 17  مئی‬‮  2022

عمران خان نےصوابی جلسے میں شرکت کیلئے کس کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیر کو پھر پارٹی جلسے سے خطاب کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔ہیلی کاپٹر میں عمران خان کے ساتھ وزیرِاعلیٰ محمود خان بھی موجود تھے۔عمران خان نے اس سے پہلے ایبٹ آباد اور مردان کے جلسوں کے لیے… Continue 23reading عمران خان نےصوابی جلسے میں شرکت کیلئے کس کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

بدترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں پیٹرول ختم

datetime 17  مئی‬‮  2022

بدترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں پیٹرول ختم

کولمبو(این این آئی)بدترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں پیٹرول ختم ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سری لنکن وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ملک میں صرف ایک دن کیلئے پیٹرول کا ذخیرہ ہے اور معیشت ایک خطرناک صورتحال میں ہے، آنے والے مہینوں میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ… Continue 23reading بدترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں پیٹرول ختم

معاشی ترقی کے لیے پاکستان کو کیاکرنا ہوگا؟ عالمی بینک نے تجاویز پیش کر دیں

datetime 17  مئی‬‮  2022

معاشی ترقی کے لیے پاکستان کو کیاکرنا ہوگا؟ عالمی بینک نے تجاویز پیش کر دیں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں تعینات عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا ہے کہ طویل مدتی معاشی استحکام اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کیلئے ریونیو کو متحرک کرنے اور برآمدی مسابقت کو بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام… Continue 23reading معاشی ترقی کے لیے پاکستان کو کیاکرنا ہوگا؟ عالمی بینک نے تجاویز پیش کر دیں

ڈالر 198روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 17  مئی‬‮  2022

ڈالر 198روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (آن لائن)پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر نے بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر196روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر200روپے سے صرف1روپے کی دوری پرہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر 198روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر کی اونچی اڑان، ملک بوستان کا وزیراعظم کو بڑا مشورہ

datetime 17  مئی‬‮  2022

ڈالر کی اونچی اڑان، ملک بوستان کا وزیراعظم کو بڑا مشورہ

کراچی (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پرصدر فاریکس ایسوسی ایشن اور چیئرمین ایکسچینج کمپنیزملک محمدبوستان سے رابطہ کرکے تشویش کا اظہارکردیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے زوم پر چیئرمین ایکسچینج کمپنی اور صدر فاریکس ملک محمد بوستان سے بات کر کے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان، ملک بوستان کا وزیراعظم کو بڑا مشورہ

وزیراعظم کے وفد کے ہمراہ دورہ لندن کے اخراجات کس نے اٹھائے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 17  مئی‬‮  2022

وزیراعظم کے وفد کے ہمراہ دورہ لندن کے اخراجات کس نے اٹھائے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم اور وزراء نے لندن کے اخراجات خود اٹھائے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن گئے تھے، ان کے دورہ لندن میں مسلم لیگ (ن )کے کئی اہم رہنما بھی شہباز شریف کے ہمراہ گئے تھے جن میں وفاقی وزیر احسن اقبال، مریم… Continue 23reading وزیراعظم کے وفد کے ہمراہ دورہ لندن کے اخراجات کس نے اٹھائے؟تفصیلات سامنے آگئیں