سعودی عرب میں جسمانی طور پرجڑے بچوں کا مسلسل 15 گھنٹے کا طویل آپریشن کامیاب
ریاض (این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے جسما نی طور پر آپس میں جڑے دو یمنی بچوں یوسف اور یاسین کو طویل آپریشن کے بعد کامیابی سے ایک دوسرے سے الگ کردیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ پیچیدہ سرجری ماہر سرجیکل ٹیم… Continue 23reading سعودی عرب میں جسمانی طور پرجڑے بچوں کا مسلسل 15 گھنٹے کا طویل آپریشن کامیاب