منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایٹم بم گرانے کی دھمکی،عمران خان کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 16  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم وتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے تقریر میں پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دینے کے خلاف مقدمے کے اندراج کا حکم دینے کیلئے مقامی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شیخ مظفر کی جانب سے دائر کی گئی جس پر عدالت نے ایس پی انوسٹی گیشن سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 18 مئی تک ملتوی کردی ۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پاکستان میں میری بیوی اور بچے بھی رہ رہے ہیں ،پاکستان کو تباہ برباد کرنے کی عمران خان کی دھمکی خوفناک ہے ،استدعا ہے کہ عدالت عمران خان پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…