جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

سہیل خان اور اداکارہ ہما قریشی کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)چند سال قبل بھارتی میڈیا پر ایسی خبریں سامنے آئی تھیں جن میں بتایا گیا تھا کہ سہیل خان اور اداکارہ ہما قریشی کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بھی قیاس کیا گیا تھا کہ ہما قریشی کا سہیل خان کی بیوی سیما سے جھگڑا تھا، ہما قریشی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان دے کر تمام افواہوں کو غلط قرار دیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ سہیل ان کے بھائی کی طرح ہے۔اس کے بعد، ہما کو سہیل خان اور سیما کی ایک فلم کی اسکریننگ میں نظر انداز کرنے کے بارے میں خبریں آئیں۔ تاہم ہما نے ان افواہوں کو قبول نہیں کیا۔ سہیل خان اور سیما خان مبینہ طور پر 2017ء سے الگ رہ رہے ہیں۔دونوں کو 13 مئی کو ممبئی میں فیملی کورٹ کے باہر دیکھا گیا جب اْنہوں نے طلاق کی درخواست دائر کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ڈرائع نے بتایا ہے کہ طلاق کے فیصلے سے متعلق جوڑی نے کسی کو مطلع نہیں کیا، دونوں نے ایک ساتھ اس فیصلے کو نجی رکھنے اور طلاق دائر کرنے کا ارادہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…