جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

سٹاک مارکیٹ شدید ترین مندی کا شکار سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

datetime 16  مئی‬‮  2022

سٹاک مارکیٹ شدید ترین مندی کا شکار سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن مندی کی لپیٹ میں آ گئی ،کے ایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 43ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر گیا اور42600پوائنٹس کی پست سطح پر بند ہوا ۔کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے1کھرب23ارب روپے سے… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ شدید ترین مندی کا شکار سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

ملک بھر میں چینی زبان پڑھانے والے چینی اساتذہ پاکستان چھوڑ گئے

datetime 16  مئی‬‮  2022

ملک بھر میں چینی زبان پڑھانے والے چینی اساتذہ پاکستان چھوڑ گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)جامعہ کراچی میں 20 روز قبل خودکش دھماکے کے بعد پاکستان بھر میں چینی زبان پڑھانے والےچینی اساتذہ پاکستان چھوڑ کر واپس چین چلے گئے ہیں۔روزنامہ جنگ میں سید محمد عسکری کی خبر کے مطابق اتوار کو جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ اور این ای ڈی یونیورسٹی میں چینی زبان کی تعلیم دینے والے… Continue 23reading ملک بھر میں چینی زبان پڑھانے والے چینی اساتذہ پاکستان چھوڑ گئے

ڈالر نے ایک اور ریکارڈ بنادیا

datetime 16  مئی‬‮  2022

ڈالر نے ایک اور ریکارڈ بنادیا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری ہے جس کی وجہ سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے بدترین گراوٹ سے شکار ہے ، ،انٹر بینک میں ڈالر194روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر195روپے کی سطح سے تجاوز کر چکا ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ڈالر نے ایک اور ریکارڈ بنادیا

پشاور ائیرپورٹ پربھاری مالیت کی غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2022

پشاور ائیرپورٹ پربھاری مالیت کی غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی

پشاور(این این آئی)پاکستان کسٹمز حکام نے باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاورپر کارروائی کر تے ہوئے مسافر کے قبضے سے غیر ملکی کرنسی برآمدکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپر دیر کا رہائشی عمران خان اپنے ساتھ 146000قطری ریال غیر قانونی طریقے سے قطر لے جا رہا تھا جسے ناکام بنایا گیا ہے۔کسٹم حکام نے مسافر کو گرفتار… Continue 23reading پشاور ائیرپورٹ پربھاری مالیت کی غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی

اسرائیل کا دورہ کرنے پر شدید تنقید کا شکار معروف پاکستانی صحافی نے شیریں مزاری کو آئینہ دکھا دیا

datetime 16  مئی‬‮  2022

اسرائیل کا دورہ کرنے پر شدید تنقید کا شکار معروف پاکستانی صحافی نے شیریں مزاری کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نےاسرائیل کا دورہ کرنے  پر معروف صحافی احمد قریشی کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔شیریں مزاری کو جواب دیتے ہوئے احمد قریشی نے کہا آج کی خودساختہ پی ٹی آئی اسرائیلی مخالف 2005میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجیک اسٹڈیز کی ڈائریکٹر جنرل تھیں جب ان کے… Continue 23reading اسرائیل کا دورہ کرنے پر شدید تنقید کا شکار معروف پاکستانی صحافی نے شیریں مزاری کو آئینہ دکھا دیا

پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی

datetime 16  مئی‬‮  2022

پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی حلقوں میں ’پاتھ فائنڈرز‘ کے نام سے مشہور کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کر لیا۔عبدالجوشی کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 38 سالہ کوہ پیما پیر کی صبح کامیابی کے ساتھ 8 ہزار 849 میٹر اونچی دنیا کی… Continue 23reading پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

datetime 16  مئی‬‮  2022

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری ہے جس کی وجہ سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے بدترین گراوٹ سے شکار ہے ، ،انٹر بینک میں ڈالر194روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر195روپے کی سطح سے تجاوز کر چکا ہے ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

عمران خان کی سکیورٹی پرپولیس، ایف سی اور رینجرز تعینات

datetime 16  مئی‬‮  2022

عمران خان کی سکیورٹی پرپولیس، ایف سی اور رینجرز تعینات

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کے احکامات کی روشنی میں سابق وزیراعظم عمران خان کی فْول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کوسابق وزیراعظم کیلئے مقررسکیورٹی فورسز کی تعیناتی پرمکمل عملدرآمد کیلئے کہا گیاہے۔ترجمان کے… Continue 23reading عمران خان کی سکیورٹی پرپولیس، ایف سی اور رینجرز تعینات

پاکستانی وفد کا دورہ اسرائیل،صدر سے ملاقات ملاقات کرنے والوں میں معروف صحافی بھی شامل،تہلکہ مچ گیا

datetime 16  مئی‬‮  2022

پاکستانی وفد کا دورہ اسرائیل،صدر سے ملاقات ملاقات کرنے والوں میں معروف صحافی بھی شامل،تہلکہ مچ گیا

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستانی امریکیوں کے ایک وفد نے گزشتہ ہفتے اسرائیل کا دورہ کیا۔یہ دورہ اسرائیل کے حامی سول گروپ شاراکا کی طرف سے اسپانسر کیا گیا تھا جو 2020ء میں ابراہیم معاہدے پر دستخط اور متحدہ عرب امارات اور بحرین کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد… Continue 23reading پاکستانی وفد کا دورہ اسرائیل،صدر سے ملاقات ملاقات کرنے والوں میں معروف صحافی بھی شامل،تہلکہ مچ گیا